اسپائس جیٹ کی جانب سے کیو فار 100 نامی 90 نشستوں کے طیارے کی حیدرآباد سے اجمیر کشن گڑھ کا ہوائی سفر کا آغاز ہوا ہے۔
پہلی پرواز میں 78 مسافر حیدرآباد سے اجمیر کشن گڑھ گئے جبکہ 77 مسافرین کشن گڑھ سے حیدرآباد واپس لوٹے۔

اب حیدرآباد سے کشن گڑھ اجمیر جانے والے زائرین ہوائی سہولیات کا فائدہ اٹھا سکیں گے۔
حیدرآباد سے صبح 6:05 کو پرواز کا وقت ہوگا جبکہ کشن گڑھ اجمیر سے 8:55 کا وقت طئے کیا گیا ہے۔