اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مدھیہ پردیش میں سیاسی بحران - کانگریس کے اراکین اسمبلی

مدھیہ پردیش میں سیاسی رسہ کشی شروع ہوگئی ہے، کانگریس کے 10 میں سے 11 اراکین اسمبلی کو گڑگاؤں کے ہوٹل میں رکھے جانے کی بات کہی جا رہی تھی، لیکن کانگریس کے سینیئر رہنما اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگوجے سنگھ نے کہا ہے کہ بی جے پی کے پاس اب صرف چار اراکین اسمبلی ہیں۔

بی جے پی کے پاس ابھی بھی چار رکن اسمبلی: دگوجئے سنگھ
بی جے پی کے پاس ابھی بھی چار رکن اسمبلی: دگوجئے سنگھ

By

Published : Mar 4, 2020, 7:57 AM IST

Updated : Mar 4, 2020, 8:23 AM IST

مدھیہ پردیش میں جاری سیاسی رسہ کشی کے دوران کانگریس کے سینیئر رہنما دگ وجئے سنگھ نے بی جے پی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ 'وہ اراکین اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کررہی ہے، کیوں کہ بی جے پی کے پاس بلیک منی ہے، لیکن کانگریس کے اراکین اسمبلی کانگریس کے ساتھ ہی ہیں'۔

مدھیہ پردیش میں سیاسی بحران

مدھیہ پردیش میں کانگریس کی کمل ناتھ حکومت پر بحران کے بادل منڈلا رہے ہیں، مدھیہ پردیش کی سابق بی جے پی حکومت کے قد آور وزیر پر الزام ہے کہ انہوں نے گروگرام کے ایک ہوٹل میں کانگریس کے چار اراکین اسمبلی اور 4 دیگر آزاد اراکین اسمبلی کو زبردستی رکھنے کا الزام ہے۔

Last Updated : Mar 4, 2020, 8:23 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details