اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

دیپیکا پڈوکون کے جے این یو جانے پر سیاست تیز - Deepika Padukone

دارالحکومت دہلی کے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں 5 جنوری 2020 کو پیش آنے والے تشدد کے بعد دیپیکا پڈوکون وہاں گئی تھیں۔

different comments on Deepika Padukone visit to JNU
دیپیکا پڈوکون کے جے این یو جانے پر بیان بازیاں

By

Published : Jan 12, 2020, 8:42 AM IST

دیپیکا پڈوکون بالی وڈ کی معروف اداکارہ ہیں۔ جے این یو جانے کے بعد ان پر سیاسی بیان بازیاں شروع ہوگئی ہیں۔

دیپیکا پڈوکون کے جے این یو جانے پر بیان بازیاں

ریاست اتراکھنڈ کے پارلیمانی حلقہ نینی تال ادھم سنگھ نگر کے رکن پارلیمان اجے بھٹ نے دیپیکا پڈوکون کی جے این یو آمد پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔

اتراکھنڈ کے کاشی پور میں بی جے پی کے ذریعہ سی اے اے اور این آر سی کے حق میں ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے رکن پارلیمان اجے بھٹ مہمان خصوصی کے طور پر پہنچے۔

ان کے اس بیان کے بعد اتراکھنڈاین ایس یو آئی کے رہنما عبدالقادر نے رکن پارلیمان اجے بھٹ کے بیان پر گہری ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ انسانی آزادی کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

jnu violence

ABOUT THE AUTHOR

...view details