اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

نائب چیف ایئرمارشل کی رفائل میں پرواز - راہل گاندھی

اے آئی ایف طیارے کے نائب چیف آر کے ایس بھدوریا نے رفائل میں پرواز کیا اور تمام تکنیکی صلاحیتوں کا جائزہ لیا۔

نائب چیف ایئر مارشل کا رفائل میں پرواز

By

Published : Jul 12, 2019, 5:50 PM IST

Updated : Jul 12, 2019, 6:01 PM IST

رفائل میں پرواز کے دوران بھدوریا نے کہا کہ بھارتے فضائیہ فوج میں تکنیک اور اسلحہ کے مدنظر رفائل ایک بڑی گیم چینجر ثابت ہوگی۔

اطلاع کے مطابق فرانس کے سفیر الیکجنڈر جگلر نے کہا تھا کہ بھارت کو پہلا رفائل دو ماہ کے اندر سونپ دیا جائے گا، جو ستمبر میں بھارت آ سکتا ہے اور باقی 36 رفائل دو پرس کے اندر بھارت کو مل جائے گا۔

نائب چیف ایئر مارشل کا رفائل میں پرواز ویڈیو

بھارت میں مقیم فرانس کے سفیرنے دونوں ملک کی آپسی تال میل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 50 برسوں میں بھارت اور فرانس نے مل کر بہت بڑئ تعداد میں نئی تکنیکی ترقی کو فروغ دیا ہے۔


واضح رہے کہ یہ وہی 36 رفائل ہے جس کی قیمت کو لے کر کافی تنازع ہوا تھا کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے نریندر مودی پر الزام عاید کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس جنگی طیارے کی ڈیل کانگریس کی حکومت میں کی گئی ڈیل سے دو گنی قیمت میں کی گئی ہے۔

Last Updated : Jul 12, 2019, 6:01 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details