اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

دہلی: کہرے کے سبب ریلوے خدمات متاثر - دارالحکومت دہلی

دارالحکومت دہلی میں گہرے کہرے کی وجہ سے متعدد ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں جس کی وجہ سے عام مسافروں کو زبردست دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

dense-fog-impacts-train-movement-in-delhi-ncr
دھند کی وجہ سے متعدد ٹرینیں لیٹ، ہوائی جہاز بھی متاثر

By

Published : Feb 5, 2020, 9:07 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:02 AM IST

محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی کے متعدد علاقوں ویزبلیٹی 100 میٹر تک بتائی جا رہی ہے۔
اس کی وجہ سے ہوائی ٹریفک اور ریلوے خدمات متاثر ہو رہی ہے۔

دھند کی وجہ سے متعدد ٹرینیں لیٹ، ہوائی جہاز بھی متاثر

آج دہلی ، پنجاب ، ہریانہ اور اتر پردیش کے متعدد علاقوں میں کہرے کا اثر نظر آ رہا ہے۔

شمالی ریلوے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق دہلی آنے والی 19 سے زیادہ ٹرینیں دھند کی وجہ سے متاثر ہیں۔

اس میں، پوریشتمم ایکسپریس ، کیفیت ایکسپریس، دیبروگڑھ راجدھانی ، پوروا ایکسپریس، مہابودھی ایکسپریس، جی ٹی ایکسپریس جیسی ٹرینیں ایک گھنٹہ سے 6 گھنٹے کی تاخیر سے چل رہی ہیں۔
شمالی ریلوے کے چیف پی آر او دیپک کمار نے کہا کہ 'ریلوے کی خدمات کو بہتر طرح سے مہیا کرانے کی کوشش جاری ہے۔'

Last Updated : Feb 29, 2020, 6:02 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details