اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

قنوج میں ڈینگو کا قہر

اترپردیش کے قنوج ضلع میں ڈینگو کے تین معاملے سامنے آنے سے محکمہ صحت کی پریشانی مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

dengue continues in kannauj

By

Published : Oct 12, 2019, 2:15 PM IST


ضلع ہسپتال میں چیف میڈیکل آفیسر کی بیٹی کو ہی ڈینگو نے اپنی گرفت میں لے لیا ہے، اس کے علاوہ اب تک تین کیسز سامنے آنے کے بعد صحت محکمہ ڈینگو کی روک تھام میں مصروف ہے۔

قنوج میں ڈینگو کا قہر

قنوج کے چیف میڈیکل افسر یوسی چترویدی کی بیٹی کو ڈینگو کے ڈنک نے اپنی چپیٹ میں لے لیا ہے، جس کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے اس کو کانپور ریفر کر دیا گیا ہے۔

قنوج کے چیف میڈیکل افسر ضلع ہسپتال کے کیمپس میں ہی رہتے ہیں۔


قنوج میں ڈینگو کے معاملات سامنے آنے کے بعد عوام الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

ضلع ہسپتال میں لیگ کے لائنوں سے جمع ہونے والے پانی کو ہٹا کر لے کے درست کرنے کا کام تیزی سے شروع کر دیا گیا ہے۔

ضلع ہسپتال میں مریض اور ان کے تیماردار کو خاص ہدایت دی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details