بارش اور برف باری سے ہوال باغ کے ریلا کوٹ گاؤں میں کافی نقصانات ہوئے ہیں۔
اتراکھنڈ میں بارش سے 4مکانات منہدم - بارش اور برف باری سے وال باغ
ریاست اتراکھنڈ کے ضلع الموڈا میں گذشتہ دنوں موسلا دھار بارش اور برف نے زبردست تباہی مچائی۔
hhhh
بھاری بارش اور برف باری کی وجہ سے 4 مکانات زمین دوز ہوگئے اور کئی مکانات میں داراڑیں آگئی ہیں۔
زمین کھسکنے سےجن لوگوں کے نقصانات ہوئے ہیں انہیں پنچایت بھون میں منتقل کیا گیا ہے، بار بار زمیں کھسکنے سے لوگوں میں خوف کا ماحول ہے۔