اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کوارنٹین سنٹر میں بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ

یادگیر ضلع کے کوارنٹین سنٹر میں نقل مکانی کے مزدوروں کو اسکولوں و کالجوں میں رکھا گیا ہےجہاں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھانے پینے اور رہنے کا انتظام کیا جاتا ہے لیکن یہاں بنیادی سہولتوں کا فقدان ہے۔

By

Published : May 22, 2020, 6:09 PM IST

کوارنٹین سنٹر میں بنیادی سہولتوں کا مطالبہ
کوارنٹین سنٹر میں بنیادی سہولتوں کا مطالبہ

کوارنٹین سنٹر میں بنیادی سہولتوں کا مطالعہ یادگیر ضلع کے کوارنٹین سنٹر میں نقل مکانی کے مزدوروں کو اسکولوں و کالجوں میں رکھا گیا ہےجہاں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھانے پینے اور رہنے کا انتظام کیا جاتا ہے۔

کوارنٹین سنٹر میں بنیادی سہولتوں کا مطالبہ

مگر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جن کوارنٹین میں مزدوروں کو رکھا گیا ہے وہاں پر بنیادی سہولتیں نہ ملنے کی شکایت پر یادگیر ضلع کانگریس کمیٹی کے ذمہ داران نے ضلعی انتظامیہ کو ایک یادداشت پیش کی۔

اس میں مطالبہ کیا گیا کہ جن کوارٹین سنٹر میں بنیادی سہولتیں نہیں ہے وہاں پر جلد ازجلد بنیادی سہولتوں کا انتظام کریں اس یادداشت میں کھانا پینے کا پانی اور بیت الخلاء جیسی سہولتیں دی جائیں۔

اس موقع پر چنا ریڈی سابق ایم ایل سی سرینواس ریڈی ، مری گوڈا یادگیر ضلع کانگریس پارٹی صدر کے علاوہ دیگر موجود تھے

ABOUT THE AUTHOR

...view details