دہلی کی ایک عدالت نے طاہرحسین کی پیشگی ضمانت کی درخواست سے متعلق نوٹس کاپی ایس آئی ٹی کو پیش نہیں کی تھی، جس کی وجہ سے سماعت ملتوی کرنی پڑی۔
دہلی تشدد: طاہرحسین کی ضمانت کی عرضی پر سماعت آج - دہلی فسادات
دہلی کی ایک عدالت میں عام آدمی پارٹی سے معطل کونسلر طاہر حسین کی ضمانت کی عرضی پر سماعت ہوگی۔ طاہر حسین پر دہلی تشدد کے دوران آئی بی افسر انکت شرما کے قتل کا الزام ہے۔
دہلی تشدد: کاؤنسلر طاہر حسین کی پیشگی عرضی پر سماعت آج
واضح رہے کہ کونسلر طاہر حسین پر آئی بی افسر انکت شرما کے مبینہ قتل کا الزام ہے، اہل خانہ کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ طاہر حسین نے انکت شرما کا قتل کیا ہے اور اس سلسلے میں اہل خانہ کی جانب سے مقدمہ بھی درج کرایا گیا ہے۔