آپ کو بتا دیں کہ لاک ڈاؤن کے دوران دہلی کے حضرت نظام الدین مرکز میں تبلیغی جماعت کے اراکین کے جمع ہونے کو لے کر تبلیغی جماعت کا زبردست میڈیا ٹرائل ہوا تھا۔
تبلیغی جماعت کیس: 83 غیر ملکی شہری کے خلاف داخل ہوگی چارج شیٹ
تبلیغی جماعت معاملہ کو لے کر دہلی پولیس مسلسل ایکشن میں نظر آرہی ہے، دہلی پولیس نے 83 غیر ملکی شہریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تبلیغی جماعت: 83 غیر ملکی شہری کے خلاف داخل ہوگی چارج شیٹ
اور ملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے لیے تبلیغی جماعت کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا اور تبلیغی جماعت کے کئی اراکین خلاف دہلی نے پولیس کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا تھا۔
اس کے علاوہ بیرون ملک سے آئی جماعت کو لے کر بھی دہلی پولیس ایکشن کے موڈ میں نظر آئی، اور کئی غیر ملکی جماعت کے اراکین کے خلاف کارروائی کی بات کہی تھی، ان سبھی پر ویزا اصول کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔