اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

‎‎ڈاکٹر ظفر الاسلام کو دہلی پولیس کا نوٹس - facebook post

دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے دہلی اقلیتی کمیشن کے صدر ظفرالاسلام کو نوٹس بھیج کر پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے۔

‎‎ظفر الاسلام کو دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کا نوٹس
‎‎ظفر الاسلام کو دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کا نوٹس

By

Published : Jun 15, 2020, 2:36 PM IST

دہلی اقلتی کمیشن کے صددر ڈاکٹرظفرالاسلام نے بتایا کہ دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کے عہدیداروں نے انہیں نوٹس بھیج کر پوچھ گچھ کے لیے دو دنوں میں طلب کیا ہے۔

ڈاکٹر ظفرالاسلام پر فیس بک پر متنازع پوسٹ کرنے کا الزام ہے، جس کے بعد ان کے خلاف ملک سے غداری کا معاملہ درج کیا گیا تھا، حالانکہ انہوں نے عوامی رابطے کی ویب سائٹ پر اس پوسٹ کے بعد معافی مانگ لی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details