شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فسادات کے دوران آئی بی افسر انکت شرما کے قتل کے الزام میں گرفتار کیے گئے عام آدمی پارٹی کے کونسلر طاہر حسین کے بھائی شاہ عام کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔
طاہر حسین کے بھائی پولیس حراست میں - شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فسادات۔
دہلی پولیس کو گزشتہ دو دنوں سے کونسلر طاہر حسین کے بھائی شاہ عالم کی تلاش تھی۔
![طاہر حسین کے بھائی پولیس حراست میں کرائم برانچ نے طاہر حسین کے بھائی شاہ عالم کو حراست میں لیا](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6347951-954-6347951-1583746122393.jpg)
کرائم برانچ نے طاہر حسین کے بھائی شاہ عالم کو حراست میں لیا
شاہ عالم پر الزام ہے کہ انھوں نے چاند باغ میں تشدد بھڑکانے میں اہم رول ادا کیا تھا۔۔
واضح رہے کہ عام آدمی پارٹی کے کونسلر طاہرحسین عدالت میں خودسپردگی کرنے پہنچے تھے لیکن عدالت نے خودسپردگی لینے سے انکار کردیا جس کے بعد پولیس نے اسے گرفتار کرلیاتھا۔