دہلی ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے جس میں یہ دعوی کیا گیا کہ کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی آخری رسومات ادا کرنے کے لیے قبرستانوں میں مناسب سہولیات موجود نہیں ہیں۔
اس عرضی میں یہ بات نوٹ کی گئی کہ نگم بودھ اور پنجابی باغ قبرستانوں میں عملہ کام نہیں کررہا ہے اور کچھ لاشوں کو واپس کرنا پڑا ہے۔ لوک نائک جئے پرکاش اسپتال میں 100 سے زائد لاشوں کا انبار لگا ہوا ہے۔
- عدم اطمینان بخش رویہ: