اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

سابق بی جے پی صدر کا انتقال - مانگے رام

دہلی کے سابق بی جے پی صدر مانگے رام گرگ کا آج صبح 7:30 بجے حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا۔وہ 82 برس کے تھے۔

دہلی کے سابق بی جے پی صدر کا ا نتقال

By

Published : Jul 21, 2019, 10:08 AM IST

دہلی کے سابق بی جے پی صدر مانگے رام گرگ طویل عرصہ سے بیمار تھے ۔

دہلی کے پچھم وہار کے بالاجی ہسپتال میں چار دن سے زیر علاج تھے ۔

وہ دہلی کے وزیر پور اسمبلی حلقہ سے 2003 میں منتخب ہوئے تھے۔

ان کی لاش کو آخری دیدار کے لیے بی جے پی کے ریاستی دفتر میں 11 تا ایک بجے تک رکھا جائے گا۔

انہوں نے اپنے اعضاء کا عطیہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ان کا اعضاء دہلی کے ایمس ہسپتال کو عطیہ میں دیئے جائیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details