جہاز کا وقت پر پرواز کرنا کہرے اور دھند کے سبب مشکل ہوگیا تھا، اس لیے ایئرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے مسافروں کی سہولت کے پیش نظر ایسا کرنا پڑا۔
دہلی کی پروازیں، میٹرو سروسز بحال وہیں دوسری جانب سے دارالحکومت دہلی کے تقریباً 20 میٹرو سٹیشنز کو کسی بھی ممکنہ خطرے کے پیش نظر بند کردیا گیا تھا۔
آج پھر سے سارے میٹرو سٹیشنز کو بحال کردیا گیا ہے، میٹرو سٹیشنز بند ہونے کے سبب مسافروں کو اپنے متوقع منزل پر پہنچنے میں دشواری پیش آرہی تھی۔
دہلی کی پروازیں، میٹرو سروسز بحال خیال رہے کہ شہریت ترمیمی قانون کے مخالفت میں ہو رہے مظاہرے کے سبب میٹرو سروس کی خدمات بند کردی گئیں تھیں، جبکہ دہلی میں کہرے میں اضافہ ہوتے ہی ڈھنڈ کی وجہ دوجنوں پروازوں کو روٹ کو تبدل کردیا گیا۔