اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

دہلی کے بجواسن میں آتشزدگی - بجواسن علاقے میں شدید آگ

دارالحکومت دہلی میں جمعہ کی صبح بجواسن علاقے میں واقع ایک گودام میں اچانک آگ لگ گئی، آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ عملے کی چودہ گاڑیاں جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں۔

دہلی کے بجواسن میں لگی شدید آگ، فائر بریگیڈ کی 14 گاڑیان موجود
دہلی کے بجواسن میں لگی شدید آگ، فائر بریگیڈ کی 14 گاڑیان موجود

By

Published : Feb 7, 2020, 8:39 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:04 PM IST

اس حادثے میں کسی بھی طرح کے جانی نقصان کی اب تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے، مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

دہلی کے بجواسن میں آتشزدگی

دارالحکومت دہلی میں آتشزدگی کے متعدد حادثے پیش آئے ہیں جس کی وجہ سے جان و مال کا نقصان ہوا ہے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 12:04 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details