ملک میں کورونا وائرس کے مثبت معاملات میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اس وائرس سے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور اس مہلک وائرس نے اب تک ہزاروں افراد کی جان بھی کی ہے۔
دہلی: الیکشن کمیشن آفس میں کورونا وائرس کی دستک - کورونا ٹیسٹ
قومی دارالحکومت دہلی میں واقع الیکشن کمیشن آف انڈیا کے دفتر میں ایک افسر کورونا وائرس پازیٹیو پایا گیا ہے۔
corona positive
کورونا وائرس نے اب الیکشن کمیشن کے آفس میں بھی دستک دے دی اور یہاں ایک افسر کا کورونا ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے