مصنف اور کانگریس لوک سبھا کے رکن پارلیمان ششی تھرور کو ان کی کتاب 'تاریکی کا دور‘ ہندوستان میں برطانوی سلطنت‘ کے لئے ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ 2019 سے نوازا گیا ہے ۔ کانگریس کے سینئر لیڈر کو غیر فکشن صنف میں یہ اعزاز دیا گیا ہے۔
ششتی تھرور کو ملا سائتیہ اکادمی ایوارڈ - Delhi: Despite shelter homes, homeless spend nights out in cold
ششی تھرور کی 'تاریکی کا ایک دور' کو ملا ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ

ششتی تھرور کو ملا سائتیہ اکادمی ایوارڈ
سیاست دان اور ادیب ششی تھرور ان 23 ادیبوں میں شامل ہیں جنھیں ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ 2019 سے نوازا جائے گا۔ اکیڈمی نے بدھ کے روز ایوارڈ یافتگان کے ناموں کا اعلان کیا۔
TAGGED:
NEWS