اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے یہ اطلاع دی۔
'دیکھنا وطن تجھے ہم کیسے سجائیں گے' - وزیر پرکاش جاوڈیکر
دیکھنا وطن تجھے ہم کیسے سجائیں گے ملک کی آزادی کے اس برس 73ویں سالگرہ پر یہ نغمہ یوم آزادی کی تقریب کا 'تھیم سانگ' ہوگا۔

'دیکھنا وطن تجھے ہم کیسے سجائیں گے'
انہوں نے بتایا کہ اس نغمے کے ویڈیو میں ملک کے جوانوں کی ہمت اور جذبے اور شہیدوں کی بہادری و شجاعت کو دکھایا گیا ہے۔
''دیکھنا وطن تجھے ہم کیسے سجائیں گے'' نغمے کو مشہور گلوکار جاوید علی نے گایا ہے۔
Last Updated : Sep 26, 2019, 11:27 PM IST