جنا سیا سربراہ پون کلیان نے ریاست آندھراپردیش میں گراجویشن اور دیگر پیشہ وارانہ کورسز کے سال کے آخر میں ہونے والے امتحانات کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔
پون کلیان نے ایک لیٹر حکومت کو لکھ کر کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ موجودہ صورتحال تشویشناک ہے۔ اور دن بہ کسیز میں اضافہ ہورہا ہے۔ ان حالات میں طلبا کا امتحان لکھنا خطرےسے خالی نہیں ہے۔