بالی وڈ اداکارہ دپیکا پاڈوکون پر کسی بھی طرح کا لباس کھلتا ہے۔
دپیکا پاڈوکون کے جلوے
دیکھیے دپیکا کا حالیہ ایئر پورٹ لک جس میں وہ بےحد شاندار انداز میں نظر آ رہی ہیں۔
دپیکا پاڈوکون کا ایئرپورٹ لک
دپیکا پاڈوکون پر چاندنی اور سفید کا میل خوب جم رہا ہے۔کلاسیک اور آرام دہ جوڑے کے اس لباس کو ہر کوئی اپنانا چاہے گا۔