عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او) نے گزشتہ روز اس کی اطلاع دی۔
ڈبلیو ایچ او نے ٹویٹ کرکے کہا کہ اس تصادم میں 227 لوگوں کی موت ہوگئی اور 1128زخمی ہوگئے جبکہ 30000 سے زیادہ لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔
عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او) نے گزشتہ روز اس کی اطلاع دی۔
ڈبلیو ایچ او نے ٹویٹ کرکے کہا کہ اس تصادم میں 227 لوگوں کی موت ہوگئی اور 1128زخمی ہوگئے جبکہ 30000 سے زیادہ لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔
ڈبلیو ایچ او اور اس کی معاون تنظیم یہ یقینی بنانے میں مصروف ہے کہ جو لوگ بے گھر ہوئے ہیں انہیں صحت خدمات فراہم کی جاسکے۔
خلیفہ حفتر کی قیادت والی مشرقی فوج نے اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت سے طرابلس پر حق چھیننے کے لئے اپریل مہینے سے فوجی مہم شروع کی ہے۔
واضح رہے کہ لیبیا سنہ 2011 میں سابق لیڈر معمر قذافی کا اقتدار ختم ہونے کے بعد سے ہی عدم تحفظ اور افراتفری کے مابین ایک جمہوری تبدیلی لانے کے لئے جدوجہد کررہا ہے۔