غازی پور سرحد پر زرعی قوانین کے خلاف جاری احتجاج میں شامل ایک کسان چودھری گلتان سنگھ کی ٹھنڈ لگنے سے موت ہو گئی ۔
ہلاک شدہ گلتان کی عمر 57 سال تھی۔ گلتان سنگھ اپنے بیٹے مونو کے ساتھ کسانوں کی تحریک میں تقریباً ایک مہینے سے شامل تھے۔

گلتان سنگھ باغپت ضلع کے نانگل بھاونپور گاؤں کے رہنے والے تھے۔
مزید پڑھیں:
بھارتیہ کسان یونین کے قومی انچارج شمسیر رانا نے اس بات کی جانکاری دی ہے۔