اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

رام منوہر لوہیا اسپتال کے ڈین کورونا سے متاثر - رام منوہر لوہیا اسپتال کے ڈین

دارالحکومت دہلی میں واقع رام منوہر لوہیا اسپتال کے ڈین کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

Dean of Ram Manohar Lohia Hospital effected by Corona
رام منوہر لوہیا اسپتال کے ڈین کورونا سے متاثر

By

Published : May 24, 2020, 5:29 PM IST

اسپتال کے ذرائع کے مطابق ہفتے کو ملی رپورٹ میں اسپتال کے ڈین کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد انہیں ہوم آئیسولیشن میں بھیج دیا گیا۔

ڈین کے رابطے میں آئے لوگوں کا پتہ لگایا جارہا ہے۔ فی الحال ان کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی اصل وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے, خدشہ ہے کہ اسپتال کے ڈین کو یہ انفیکشن ان مریضوں سے ہو سکتا ہے جن کا انہوں نے علاج کیا ہو یا پھر ایسے متاثرہ لوگوں سے جو اسپتال آئے ہوں گے ۔

واضح رہے کہ رام منوہر لوہیا اسپتال کورونا کی وبا کے معاملوں کا نوڈل سینٹر ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details