خیال رہے کہ یہ دونوں افراد امریکہ کے صدر کے سینیئر مشیر ہیں۔
ان کا احمدآباد اور پھر آگرہ کا سفر طے ہے، وہ نئی دہلی پہنچنے سے پہلے تاج محل دیکھیں گے۔
ٹرمپ اپنی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کے ہمراہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اہلیہ میلینیا ٹرمپ جو 24 اور 25 فروری کو بھارت کے دورہ پر ہیں، ان کے ہمراہ بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور داماد جیریڈ کشنر بھی ہوں گے۔
ٹرمپ اپنی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کے ہمراہ خیال رہے کہ امریکی تجارتی نمائندے رابرٹ لائٹائزر، قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن، سکریٹری خزانہ اسٹیومنوچن، سکریٹری کامرس ولبر راس اور ڈائریکٹر، آفس آف مینجمنٹ اینڈ بجٹ، مک مولوینی سمیت ایک اعلی سطحی وفد امریکی صدر کے ہمراہ بھارت آ رہا ہے۔
ٹرمپ اپنی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کے ہمراہ یہ ٹرمپ کا بھارت کا پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔
امریکی صدر کے ساتھ بیٹی اور داماد بھی شریک سفر واضح رہے کہ ہاؤڈی مودی پروگرام کی طرز پر موٹیرا اسٹیڈیم میں نمستے ٹرمپ پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں امریکی صدر شرکت کریں گے۔
ان کی 38 برس کی پہلی بیٹی اس سے قبل نومبر 2017 میں عالمی انٹر پرینیورشپ سمٹ میں شرکت کے لئے حیدرآباد آچکی ہیں۔