مصنفہ نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی پائلٹ ابینندن کو بھارت کے حوالے کر دیا جائے۔
فاطمہ بھٹو نے بھارتی فضائیہ کے پائلٹ کی رہائی کا مطالبہ کیا - Abhinandan
پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور مصنفہ فاطمہ بھٹو نے پائلٹ ابینندن کی رہائی کی اپیل کی۔
فائل فوٹو
فاطمہ بھٹو نے ٹویٹ کیا:'میں اور اور کئی دیگر پاکستانی نوجوانوں ملک سے اپیل کرتے ہیں کہ انسانیت اوراپنی وقار کو ملحوظ رکھتے ہوئے سازگار ماحول کے طور پر اس بھارتی پائلٹ کو رہا کیا جانا چاہیے جسے پاکستان نے گرفتار کر لیا ہے'۔