اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آندھراپردیش: کابینی اجلاس کا اختتام - رائتو بھروسہ مراکز کے قیام کو منظوری دی

آندھرپردیش کابینہ نے دارلحکومت کی منتقلی اور ہر علاقے کی جامع ترقی سے متعلق ہائی پاور کمیٹی کی رپورٹ کو منظوری دے دی ہے۔

Andhra Pradesh Council of Ministers meet on capital issue
آندھراپردیش: کابینی اجلاس کا اختتام

By

Published : Jan 20, 2020, 11:03 AM IST

اس کے علاوہ کابینہ نے رائتو بھروسہ مراکز کے قیام کو منظوری دی ہے، کسانوں کو پندرہ برس تک کے کرایہ کی ادائیگی کی منظوری بھی حاصل ہوئی ہے۔
دوسری جانب آج اسمبلی اجلاس اور تلگودیشم رہنماؤں کے امرواتی معاملے کو لیکر احتجاج کے پیش نظر پولیس کا سخت انتظام ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details