کرسٹیانو رونالڈو اس وقت مشکل میں پڑ گئے جب انہوں نے مخالف ٹیم کے خلاف گول کیا اور نازیبا انداز میں اس کا جش منایا۔
رونالڈو نے میچ میں اپنا تیسرا گول کرنے کے بعد جو جشن منایا وہ یوئیفا کو ناگوار گذر گیا اور انہوں نے جشن کے انداز پر ڈسپلنری ایکشن لے لیا۔