اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بھارت، جنوبی افریقہ میچ کے ٹکٹ کی فروخت پر روک - بھارت اور جنوبی افریقہ

کورونا وائرس کے پیش نظر ایک جانب جہاں آئی پی ایل ملتوی ہونے کی باتیں ہورہی ہیں تو دوسری جانب بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین ہونے والے یک روز میچ کے ٹکٹ کی فروخت روک دی گئی ہے۔

بھارت، جنوبی افریقہ میچ
بھارت، جنوبی افریقہ میچ

By

Published : Mar 12, 2020, 8:26 PM IST

بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین ہونے والی تین یک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ کولکاتا کے ایڈن گارڈن مین کھیلا جائے گا لیکن کورونا وائرس کے پیش نظر کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے اس میچ کی ٹکٹ کی فروخت پر روک لگا دی ہے۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری کے بعد کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے میچ ٹکٹ کی فروخت نا کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details