حیدرآباد کے گاندھی اسپتال میں کورونا وائرس مثبت خاتون نے کامیابی کے ساتھ ایک صحت مند بچہ جنم دیا ہے۔ ریاستی وزیر صحت ای راجندر نے کہا کہ ہفتے کے روز بچے کا کورونا وائرس ٹیسٹ کیا جائے گا۔
تلنگانہ کے وزیر صحت ایٹالہ راجندر نے مطلع کیا کہ کووڈ 19 سے متاثرہ خاتون نے گاندھی اسپتال میں ایک بچے جنم دیا ہے۔ جو صحت مند ہے۔