اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس سے بھارت کے سروس سیکٹر کو شدید نقصان - کورونا وائرس سے بھارت کے سروس کو شدید نقصان

آئی ایچ ایس مارکیٹ انڈیا سروسز بزنس ایکٹیویٹی انڈیکس فروری میں 57.5 پر تھا، جو مارچ میں گر کر 49.3 پر پہنچ گیا۔

sserivice sectorsserivice sector
sserivice sector

By

Published : Apr 6, 2020, 4:39 PM IST

مارچ کے دوران بھارت کا سروس سیکٹر شعبے کی سرگرمی کا معاہدہ اس وقت ہوا جب خاص طور پر بیرون ملک کی منڈیوں میں کووڈ 19 کی وجہ سے مانگ کم ہونے لگی۔

اس پر پبلک ہیلتھ میزرس کی طرف سے ایک ماہانہ سروے میں کہا گیا 'آئی ایچ ایس مارکیٹ انڈیا سروسز بزنس ایکٹیویٹی انڈیکس ، جو فروری میں 57.5 پر تھا اب مارچ میں 49.3 پر تک نیچے چلا گیا ہے۔

سروے میں بتایا گیا 'اعدادوشمار میں 8 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے، اور ان پونٹس کی وجہ سے سنہ 2019 کے دوران نمایاں اضافہ دیکھا گیا تھا۔

آئی ایچ ایس مارکیٹ کے ماہر معاشیات جو ہیس نے کہا 'بھارت کے سروس سیکٹر پر کووڈ انیس کا ابھی تک اتنا اثر نہیں دیکھا گیا ہے، کیونکہ سروے کے اختتام پر ہی وزیر اعظم مودی نے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا'۔

ہییس نے مزید کہا کہ "واضح طور پر اب تک بدتر صورتحال باقی ہے کیونکہ ملک بھر میں دکانوں کی بندش اور لاک ڈاؤن سروس سیکٹر پر برا اثر ڈالے گا۔

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 69000 سے زائد اموارت ہو چکی ہیں ، وہیں بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 4000 سے زائد ہو گئ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details