اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کووڈ 19: ملک کی تین ریاستوں میں ایک دن میں سب سے زیادہ معاملے - مہاراشٹر میں متاثرہ افراد کی تعداد 366668

مہاراشٹر، آندھرا پردیش اور تمل ناڈو میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بالترتیب 9251، 7813 اور 6988 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مہاراشٹر میں متاثرہ افراد کی تعداد 366668، آندھرا پردیش میں 88671 اور تمل ناڈو میں 206737 ہوگئی ہے۔

کووڈ 19: ملک کے تین ریاستوں میں ایک دن میں سب سے زیادہ کے معاملے
کووڈ 19: ملک کے تین ریاستوں میں ایک دن میں سب سے زیادہ کے معاملے

By

Published : Jul 26, 2020, 12:32 PM IST

صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی جانب سے اتوار کے روز جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ، ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 48661 نئے کیس سامنے آئے ہیں، جس میں متاثرہ افراد کی تعداد 1385522 ہو گئی ہے۔ اسی دوران 705 افراد کی موت کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 32063 ہوگئی ہے۔ اس عرصے کے دوران 885577 افراد شفایاب بھی ہوئے ہیں۔

وزارت صحت کے ذریعہ آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتطام علاقوں میں اس وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد حسب ذیل ہے۔:

یہ بھی پڑھیں

بھارت: ایک دن میں کورونا کے 48 ہزار سے زائد نئے کیسز

  • ریاست ............... فعال.... صحت مند ......... اموات .... متاثر
  • انڈمان و نکوبار ۔.114 ...... 176 .......... 0 ........ 290
  • آندھرا پردیش .... 44431 .... 43255 ..... 985 ...... 88671
  • اروناچل پردیش..695 .... 428 ........ 3 ........... 1126
  • آسام ........... 7954 .... 23055 .... 77 ......... 31086
  • بہار ........... 12317 .... 24053 ... 234 ....... 36604
  • چندی گڑھ ........ 284 ....... 555 ....... 13 ........... 852
  • چھتیس گڑھ ...... 2365 ..... 4683 ..... 39 .......... 7087
  • دادرا نگر حویلی اور دمان و دیو..328 ..... 530 ...... 2 ............. 860
  • دہلی .......... 12657 ... 113068..3806 ... 129531
  • گوا ............ 1606 ...... 3047 ..... 33 ........ 4686
  • گجرات ....... 12695 ..... 39631 ... 2300 .... 54626
  • ہریانہ ..... 6495 ....... 23654 ... 389 ...... 30538
  • ہماچل پردیش..865 ...... 1173 ..... 11 ......... 2049
  • جموں کشمیر ... 7483 ..... 9517 .... 305 ....... 17305
  • جھارکھنڈ ........ 4329 ...... 3425 ..... 82 ......... 7836
  • کرناٹک ...... 55396 .... 33750..1796 .... 90942
  • کیرل ........ 9428 ..... 8611 ....... 59 ....... 18098
  • لداخ ....... 216 ....... 1057 ....... 3 ............ 1276
  • مدھیہ پردیش ... 7639 ...... 18488 ... 799 ......... 26926
  • مہاراشٹر ... 145785..207194 ... 13389 .... 366368
  • منی پور ...... 652 ........ 1524 ....... 0 ........... 2176
  • میگھالیہ .... 547 .......... 94 ......... 5 ............. 646
  • میزورم .... 178 ......... 183 ........ 0 .............. 361
  • ناگالینڈ ... 744 ........ 541 ........ 4 ............. 1289
  • اوڈیشہ ... 7954 ..... 15929 .... 130 .......... 24013
  • پڈوچیری ... 1055 ...... 1561 ...... 38 ............. 2654
  • پنجاب ... 4096 ..... 8297 .... 291 ............ 12684
  • راجستھان..9379 ... 25306 .. 613 .......... 35298
  • سکم ... 357 ........ 142 ....... 0 ............... 499
  • تمل ناڈو..52273..151055..3409 .... 206737
  • تلنگانہ .... 11677 ... 40334 .... 455 ...... 52466
  • تریپورہ ....... 1642 ..... 2209 ...... 11 ......... 3862
  • اتراکھنڈ..2403 ..... 3495 .... 63 ........... 5961
  • اترپردیش..22452..39903..1387 ........ 63742
  • مغربی بنگال ... 19391 ... 35654..1332 ....... 56377
  • کل ...... 467882 ... 885577..32063..1385522

ABOUT THE AUTHOR

...view details