اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

جے ای ای کا داخلہ امتحان 18جولائی سے - (جے ای ای) 18جولائی

کورونا وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے پیش نظر ملک کے انجینئرنگ کالجوں میں داخلہ کے لئے ہونے والے جوائنٹ اینٹرنس ایکزامنیشن (جے ای ای) 18جولائی سے ہونگے جبکہ نیٹ کا امتحان 26جولائی کو ہوگا۔

انجینئرنگ کالجوں کے لیے داخلہ امتحان 18جولائی سے
انجینئرنگ کالجوں کے لیے داخلہ امتحان 18جولائی سے

By

Published : May 5, 2020, 3:24 PM IST

انسانی وسائل کو فروغ کی وزارت کے سرکاری ذرائع کے مطابق جے ای ای کا اہم امتحان 18جولائی 20جولائی، 21، 22اور 23جولائی اور نیٹ کا امتحان 26جولائی کا ہوگا۔

انجینئرنگ کالجوں کے لیے داخلہ امتحان 18جولائی سے

ذرائع کے مطابق ملک کے آئی آئی ٹی میں داخلہ کے لئے جے ای ای ایڈوانس کا امتحان اگست میں ہوگا اور اس کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ان امتحانات کا انعقاد نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کرتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details