انڈمان نکوبار کے چیف سکریٹری چیتن سنگھی نے یہ اطلاع دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ دونوں مریض کو آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔
انڈمان نکوبار کے چیف سکریٹری چیتن سنگھی نے یہ اطلاع دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ دونوں مریض کو آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔
خیال رہے کہ گذشتہ روز کووڈ-19کے ایک مریض کی شناخت ہوئی تھی، اب محض 24 گھنٹے کے اندر دوسرے مریض میں اس کے اثرات پائے گئے ہیں۔
بھارت کی تقریباً 27 ریاستیں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے اس مہلک وبا کی گرفت میں آ گئے ہیں۔