وزارت صحت کی جانب سے آج صبح 9 بجے تک جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس وبأ کے صحت یافتہ 325 مریضوں ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 4،421 ظاہر کی گئی ہے۔
کووِڈ-19: کن ریاستوں میں کتنی اموات، کتنے متاثر؟ - ملک بھر میں کورونا وائس
ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعاد اور ہلاکتوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، رپورٹ کے مطابق اب 4،421 افراد متاثر ہوئے ہیں جب کی ہلاکتوں کی تعداد 114 تک جا پہنچی ہے۔
State-wise report
سب سے زیادہ کیسز مہراشٹر سے سامنے آئے ہیں جہاں تقریباً 748 افراد اب تک اس سے متاثر پائے گئے ہیں اس کے بعد تامل ناڈو میں اب تک 621 کیسز سامنے آئے ہیں۔
Last Updated : Apr 7, 2020, 12:19 PM IST