مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک بھر میں کووِڈ-19 کے کل کیسز کی کل تعداد 649 ہے جس میں اب تک 43 مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور 14 افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔
کورونا وائرس: کس ریاست میں کتنی اموات اور کتنے مریض؟ - کووِڈ-19 کے اب تک 649 کیسز
تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں آج اچانک تیزی دیکھی گئی ہے جس کے مطابق اب ملک بھر میں کووِڈ-19 کے اب تک 649 کیسز سامنے آچکے ہیں۔
تازہ اعداد و شمار
وزارت صحت کی جانب سے آج 26-03-2020 کو صبح 10:15 بجے یہ اطلاع دی گئی۔
خیال رہے کہ مہاراشٹر میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے یعنی کہ یہاں کل 128 معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ کیرالہ 122 کیسز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
Last Updated : Mar 26, 2020, 8:07 PM IST