اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

میاں بیوی کی لاش برآمد - bachwara railway station,

ریاست بہار کے ضلع بیگوسرائے کے بچھواڑہ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر ایک سے ریلوے پولس نے میاں بیوی کی لاش برآمد کی۔

میاں بیوی کی لاش برآمد

By

Published : Jun 30, 2019, 11:34 PM IST

پولس نے بتایا کہ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم 1 سے ایک جوڑے کی لاش ہونے کی اطلاع کی ملی۔
پولس نے لاش کو برآمد کرکے پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔ جائے واقعہ پر سلفاس کا ڈبہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق مرنے والوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
پولس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details