انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کی جانب سے جمعہ کو جاری اعداد و شمار کے مطابق 06 اگست کو پورے ملک میں 6,39,042 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے اور اس کے ساتھ ہی اب تک جانچ کئے گئے نمونوں کی تعداد مجموعی طور سے 2,27,88,393 ہوگئی ہے۔
اس دوران ملک میں کورونا ٹیسٹ لیبس کی تعداد بڑھ کر 1,383 ہو گئی ہے۔