اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کورونا کے خوف نے ایک شخص کی جان لے لی - دودھ باولی

کورونا ہوجانے کا خوف سے ایک شخص نے حیدرآباد میں واقع حسین ساگرمیں چھلانگ لگادی۔

coronas fear killed one person
کورونا کے خوف نے ایک شخص کی جان لے لی

By

Published : Jul 5, 2020, 4:02 PM IST

تاخیرسے ملی اطلاعات کے مطابق 34 سالہ پلٹو پان کا تعلق مغربی بنگال سے تھا، وہ شہر حیدرآباد کے دودھ باولی علاقہ میں مقیم تھا۔

اس نے کورونا کے مشتبہ مریض نے حیدرآباد کے حسین ساگر جھیل میں کود کرخودکشی کرلی ہے

پچھلے دس دنوں سے وہ شدید بخار، سردی کی شکایت سے متاثرتھا اورسانس لینے میں تکلیف ہورہی تھی۔

دو روز قبل وہ ایک پرائیویٹ اسپتال سے رجوع ہوا جہاں معائنہ کے بعد اسے گاندھی اسپتال جانے کا مشورہ دیا گیا۔ اس نے اپنے دوست شری رام کو فون کرکے بلایا اوراسے تفصیلات بتائی۔

بعد ازاں وہ دونوں حسین ساگرپہنچے جس کے بعد لیپاکشی کے قریب پلٹو پان نے پانی میں چھلانگ لگادی۔

لاش آج صبح تک بھی نہیں ملی۔ پولیس غوطہ خوروں کی مدد سے لاش کو تلاش کرنے کے کام میں مصروف ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details