اترپردیش کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے 75 اضلاع میں اب تک 19068 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 588 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اترپردیش کے محکمہ پولیس کی جانب سے شعور بیداری پروگرام کا اہتمام کیا جارہا ہے ریاست میں اب تک 12116 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
-
آگرہ سے 944
غازی آباد سے 513
نوئیڈا سے 949
میرٹھ سے 502
کانپور سے 583
سہارنپور سے 267
وارانسی سے 236
دارالحکومت لکھنؤ سے 524
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 588 موت ہوئی۔
-
آگرہ میں 84
میرٹھ میں 75
کانپور شہر میں 40
غازی آباد میں 49
علی گڑھ میں 22
فیروز آباد میں 21
مراد آباد میں 17
لکھنؤ میں 13
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ سی ایم ہیلپ لائن کے ملازمین کووڈ 19 کے شکار ہو چکے ہیں۔