اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس کا مقامی سطح پر ایک دوسرے میں پھیلاؤ نہیں - تلنگانہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سرینواس کا بنیان

ڈائرکٹوریٹ آف پبلک ہیلتھ نے دعویٰ کیا ہے تلنگانہ میں کہ کورونا وائرس کا مقامی سطح پر ایک دوسرے سے پھیلاؤ نہیں ہوا ہے۔

کورونا وائرس کا مقامی سطح پر ایک دوسرے میں پھیلاؤ نہیں
کورونا وائرس کا مقامی سطح پر ایک دوسرے میں پھیلاؤ نہیں

By

Published : May 30, 2020, 10:22 PM IST

بھارت کی جنوبی ریاست تلنگانہ میں ڈائرکٹوریٹ آف پبلک ہیلتھ تلنگانہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سرینواس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس مہلک وبا کا پھیلاؤ ریاست میں مقام سطح پر نہیں ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریاست میں لاک ڈاون پر کامیابی کے ساتھ عمل کیا جارہا ہے، اس میں رعایت کے بعد کورونا کے معاملات میں اضافہ ہورہا ہے۔

تلنگانہ میں ڈائرکٹوریٹ آف پبلک ہیلتھ تلنگانہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سرینواس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس مہلک وبا کا پھیلاؤ ریاست میں مقام سطح پر نہیں ہوا ہے

میڈیکل ایجوکیشن کے سربراہ کے ساتھ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر رمیش نے کہا کہ لاک ڈاون کے دوران بعض افراد کی وجہ سے اس میں اضافہ ہوا۔

انہوں نے کہا کہ چوتھے مرحلہ کے لاک ڈاون کے آغاز سے ہی ریاست میں 1005 معاملات سامنے آئے ہیں، ان میں 470 خاندان شامل ہیں۔

ڈائرکٹوریٹ آف پبلک ہیلتھ نے دعویٰ کیا ہے تلنگانہ میں کہ کورونا وائرس کا مقامی سطح پر ایک دوسرے سے پھیلاؤ نہیں ہوا ہے

لاک ڈاون میں رعایت کے بعد بعض علاقوں میں گذشتہ 15 دنوں کے دوران کورونا کے معاملات میں اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'وندے بھارت مشن' کے حصہ کے طور پر واپس آنے والے افراد زیادہ تر متاثرین ہیں، جبکہ لاک ڈاون میں نرمی کے بعد بھی عوام کو چاہیے کہ وہ چوکس رہیں اور باہر نکلتے وقت ماسک لگائیں اورسماجی فاصلہ کو برقرار رکھیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details