اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مہاراشٹر اور تمل ناڈو میں اب تک 75493 افراد کورونا سے متاثر - وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار

مہاراشٹر اور تمل ناڈو میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) کا قہر اب بھی جاری ہے اور ان دونوں ریاستوں میں اب تک 75493 افراد متاثر ہوچکے ہیں اور 2030 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

In Maharashtra and Tamil Nadu, 75493 people have been infected with Corona so far
مہاراشٹر اور تمل ناڈو میں اب تک 75493 افراد کورونا سے متاثر

By

Published : May 28, 2020, 1:02 PM IST

جمعرات کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 6566 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 158358 ہوگئی ہے۔

ملک میں اس انفیکشن کی وجہ سے مجموعی طور پر 4531 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور 67692 افراد ٹھیک ہوئے ہیں۔

وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد مندرجہ ذیل ہے۔

ریاست متاثرہ صحتیاب موت
انڈمان نکوبار 33 33 0
آندھرا پردیش 3171 2057 58
اروناچل پردیش 2 1 0
آسام 781 87 4
بہار 3061 1083 15
چنڈی گڑھ 279 187 4
چھتیس گڑھ 369 83 0
دادر نگر حویلی 2 0 0
دہلی 15257 7264 303
گوا 68 37 0
گجرات 15175 7549 938
ہریانہ 1381 838 18
ہماچل پردیش 273 70 5
جموں و کشمیر 1921 854 26
جھارکھنڈ 448 185 4
کرناٹک 2418 781 47
کیرالہ 1004 552 7
لداخ 53 43 0
مدھیہ پردیش 7261 3927 313
مہاراشٹر 56948 17918 1897
منی پور 44 4 0
میگھالیہ 20 12 1
میزورم 1 1 0
ناگالینڈ 4 0 0
اڈیشہ 1593 733 7
پڈوچیری 46 12 0
پنجاب 2139 1918 40
راجستھان 7703 4457 173
سکم 1 0 0
تمل ناڈو 18545 9909 133
تلنگانہ 2098 1284 63
تریپورہ 230 165 0
اتراکھنڈ 469 79 4
اترپردیش 7016 3991 182
مغربی بنگال 4192 1578 289
کل معاملے 158358 67692 4531

ABOUT THE AUTHOR

...view details