یکم نومبر تک ملک میں کورونا وائرس سے روک تھام کے لئے زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کے ذریعے متاثرہ افراد کا پتہ لگانے کی مہم میں کورونا جانچ کی مجموعی تعداد 11 کروڑ کو عبور کر چکی ہے۔
رواں سال 30 جنوری کو ملک میں عالمی وبا کووڈ 19 کا پہلا کیس سامنے آیا تھا اور اس کے بعد حکومت نے ٹیسٹ کا دائرہ بڑھایا اور کورونا کا پتہ لگانے اور وائرس کی روک تھام پر توجہ مرکوز کی۔
مزید پڑھیں؛دنیا میں کورونا وائرس کے 12 لاکھ سے زیادہ مریض ہلاک