فرانس کے صدر امینویل میخواں نے کہا ہے کہ اگر ملک میں کورونا وائرس کے معاملوں میں کمی جاری رہے تو اس کے پیش نظر لگی پابندیوں میں 15 دسمبر سے راحت دی جاسکتی ہے۔
فرانس کے صدر امینویل میخواں نے کہا ہے کہ اگر ملک میں کورونا وائرس کے معاملوں میں کمی جاری رہے تو اس کے پیش نظر لگی پابندیوں میں 15 دسمبر سے راحت دی جا سکتی ہے۔
امینویل میخواں نے ملک کے نام خطاب میں کہا کہ 'اگر 15 دسمبر تک آتے آتے کورونا متاثرین کے معاملے گھٹ کر روزانہ پانچ ہزار تک آجائیں گے تو ہم ایک نئی سمت میں قدم بڑھا سکتے ہیں۔