مرکزی وزارت برائے صحت وخاندانی بہبود کی آج ہوئی پریس کانفرنس میں صحت سکریٹری راجیش بھوشن نے بتایا کہ اب تک کورونا انفیکشن کے سبب ہوئی اموات کے 58390 معاملات میں 31 فیصد خواتین اور 69 فیصد مرد ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ عمر کی بنیاد پر اگر اموات کے معاملے دیکھے جائیں تو کورونا انفیکشن کے سبب اس سے زیادہ اموات 60 اور اس زیادہ عمر کے لوگوں کی ہوئی ہیں۔