پریورتن یاتراکے استقبال میں کانگریس کے ہزاروں کارکنان نوح میں جمع ہوئے ۔
نوح میں کانگریس پارٹی کی پریورتن یاترا - بھوپندر سنگھ ہڈا
آل انڈیا کانگریس کمیٹی آف ہریانہ کے جنرل سکریٹری غلام نبی آزاد اور سابق وزیراعلیٰ بھوپندر سنگھ ہڈا آج بذریعہ بس پریورتن یاترا شروع کی۔
پریورتن یاترا
فیروزپور جھرکا سے کانگریس کی سینئر رہنما محمدی بیگم نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اس ریلی میں خواتین بھی کافی تعداد میں شامل ہوں گی۔