اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کانگریس کا یوم تاسیس 12 مارچ کو نکالے گی 'گاندھی سندیش یاترا' - احمدآباد میں شروع ہوگا یاترا

کانگریس پارٹی اپنے 90 ویں یام تاسیس کے موقع پر 27 روزہ گاندھی سندیش یاترا نکالنے جا رہی ہے یہ یاترا 12 مارچ سے شروع ہوگا۔

کانگریس کا یوم تاسیس 12 مارچ کو نکالے گی 'گاندھی سندیش یاترا'
کانگریس کا یوم تاسیس 12 مارچ کو نکالے گی 'گاندھی سندیش یاترا'

By

Published : Mar 7, 2020, 3:17 PM IST

اس یاترا کا آغاز گجرات کے احمد آباد سے شروع ہوکر اور ڈنڈی میں اختتام پذیر ہوگا۔

بشکریہ ٹویٹر

کانگریس کے اس 27 روزہ دورے میں کانگریس کے اعلی قائدین سمیت تمام وزرائے اعلیٰ شامل ہوں گے۔

پارٹی کے یام تاسیسی کے موقعے پر شروعکی جا رہی اس سندیش یاترا میں پارٹی کی صدر سونیا گاندھی، سابق صدر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی واڈرا سمیت پارٹی کے تمام قد آور رہنما شامل ہوں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details