لوک سبھا انتخابات میں محض چند روز باقی رہ گئے ہیں ،ایسے میں تمام سیاسی پارٹیوں نے انتخابی مہم تیز کر دی ہے۔
آج کانگریس پارٹی اپنا انتخابی منشور جاری کرنے والا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج دوپہر 12 بجے پارٹی دفتر میں انتخابی منشور جاری کیا جائے گا۔

کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی نے اپنے ریلی میں کئی بڑے بڑے وعدوں کا اعلان کر چکے ہیں۔ کانگریس نے اسے ' انصاف اسکیم' کا نام دیا ہے۔
کانگریس کا کہنا ہے کہ انصاف اسکیم کے تحت غریب خاندانوں کو سالانہ 72 ہزار روپئے دیا جائے گا اور نوجوانوں کے لیے روزگار بھی فراہم کیا جائے گا۔