کانگریس کے ترجمان منیش تیواری نے کہا کہ 'اس نازک وقت میں وزیراعظم کو ملک کی عوام سے خطاب کرنا چاہیے تھا لیکن وہ بی جے پی کارکنان کو خطاب کر رہے تھے'۔
"وزیراعظم کے رویے سے ملک کو سخت تکلیف پہنچی ہے" - amit shah
کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی پر سخت نکتہ چینی کی اور کہا ہے کہ 'جب پورا ملک اپنے رہنما کی طرف دیکھ رہا تھا تب وہ اپنی پارٹی کی انتخابی سرگرمیوں میں مشغول تھے'۔
منیش تیواری
انہوں نے مزید کہا کہ 'یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں ہے، پارٹی نے اسے محسوس کیا اور کانگریس کی عاملہ کی نشست منسوخ کردیا'، لیکن دوسری طرف بی جے پی کے رہنما سیاست کرنے میں مصروف ہے، بی جے پی صدر امت شاہ ووٹ مانگنے میں مصروف تھے اور وزیر داخلہ ریاست چھتیس گڑھ میں پارٹی کے جلسے میں شامل تھے۔