اردو

urdu

گونڈا میں کانگریس پارٹی کا احتجاج

اتر پردیش کے ضلع گونڈا میں کانگریس پارٹی کے کارکنان نے یو پی کے وزیر توانائی شریکانت شرما کا پتلا جا کر ناراضگی کا اظہار کیا اور حکومت سے ان کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔

By

Published : Nov 7, 2019, 2:14 PM IST

Published : Nov 7, 2019, 2:14 PM IST

اتر پردیش کے ضلع گونڈا میں کانگریس پارٹی کا احتجاج

کانگریس پارٹی کے ضلعی صدر عبد الرحمٰن کی سربراہی میں کانگریس کارکنوں نے آج شہر میں امبیڈکر چوراہے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مشتعل کارکنوں نے ریاستی حکومت کے وزیر توانائی شری کا نت شرما کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی برطرفی کے مطالبے پر احتجاج کیا۔

اتر پردیش کے ضلع گونڈا میں کانگریس پارٹی کا احتجاج

کانگریس کے ریاستی صدر کی ہدایت پر کانگریس کارکنوں نے ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ اس دوران شہر کے صدر نے کہا کہ وزیر توانائی نے 2600 کروڑ کا گھوٹالہ کیا ہے۔ کانگریس کا مطالبہ ہے کہ ریاستی حکومت انہیں برخواست کرے اور اس گھوٹالے کی سی بی آئی کے ذریعہ تحقیقات کروائی جائے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details